لاہور (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے لیے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات مقررہ وقت تک جمع نہ کرانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے جو اب تفصیلات جمع کرانے تک پارلیمانی امور میں حصہ نہیں لے سکیں گے. معطل ہونے والے ارکان میں سید …