معروف اداکارہ اور سابق مس کلکتہ چل بسیں

لندن: بنگالی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سابق مس کلکتہ جیاشری کبیر 73 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ اور سابق مس کلکتہ جیاشری کبیر برطانیہ کے شہر رومفورڈ، ایسیکس میں واقع نرسنگ ہوم میں زیرِعلاج تھیں، جہاں وہ دوران علاج انتقال کرگئیں۔ […]