کراچی میں چند بجلی صارفین کی جانب سے بل نہ ادا کرنے پر مستقل بل جمع کرنے والے بھی متاثر

کراچی : شہری نے بل جمع نہ کرانے کے باعث مستقل جمع کرنیواالے صارف کی بجلی منقطع کرنے کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں دیگر صارفین کے بل جمع نہ کرانے کے باعث مستقل بل جمع کرنے والے صارف کی بجلی منقطع کرنے کے معاملے کی سماعت کی […]