کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ملزمہ عدالت میں پیش

کراچی: کار ساز ٹریفک حادثہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، عدالت نے عدم حاضر گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں کارساز پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ نتاشا سماعت کے دوران عدالت […]