اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان ہے۔ جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی رہی۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 1881 پوائنٹس اضافے سے 183338 پر گیا اور کچھ دیر بعد ہی اس …