خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 ارکان معطل، الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر رکنیت غیر فعال کر دی

پشاور (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے 28 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت یہ ارکان تفصیلات جمع کرانے تک کسی قانون سازی یا اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں …