مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی 482462 روپے پر برقرار

اسلام آباد(اوصاف نیوز) ایران امریکہ کشیدگی کم ہونے کے نتیجے میں سونے کی بڑھتی قیمت رک گئی،جبکہ چاندی مزید مہنگی ہو گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 482462 روپے پر برقرار ہیں،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو بھی 413633 روپے پر مستحکم […]