47 لاکھ نوجوانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

کینبرا (16 جنوری 2026): آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بعد، سوشل میڈیا کمپنیوں نے ملک میں نوجوانوں کے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے۔ یہ کارروائی 16 سال سے کم عمر بچوں پر دنیا کی اس نوعیت کی پہلی پابندی کے نفاذ کے صرف ایک […]