دہلی (16 جنوری 2026): ایئر انڈیا کے ایک اور طیارے کو حادثہ پیش آ گیا نیویارک جانے والا جہاز کے انجن نے ٹیکسی کے دوران کنٹینر کو اندر کھینچ لیا۔ بھارت کی سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے طیارے آئے روز حادثات کا شکار ہو رہے ہیں اور گزشتہ روز ایک اور طیارہ سنگین حادثے […]