سپریم کورٹ کے سابق جج منصور علی شاہ کا دوبارہ بطور وکیل پریکٹس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے سابق جج منصور علی شاہ نے دوبارہ بطور وکیل پریکٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ جسٹس (ر) منصور کا کہنا ہےکہ اب ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا مرکز بین الاقوامی اور ملکی ثالثی، مصالحت اور اسٹریٹیجک قانونی مشاورت ہو گا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے تدریس کے …