کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 137 کے سب سیکشن (3) کے تحت مالی سال 2024-25 کے لیے اپنے، شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے مقررہ تاریخ 15 جنوری تک جمع نہ کرانے پر بلوچستان اسمبلی کے 7 ارکان کی رکنیت فوری طور پر …