اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد کا وفد کراچی روانہ ہوگیا ہے۔ جہاں محمود خان اچکزئی مختلف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینگے اور حیدر آباد میں سندھی قوم پرست قیادت سے ملاقات کرینگے۔ محمود خان اچکزئی دورہ سندھ کے دوران آل پارٹیز کانفرنس میں بھی شرکت کرینگے جبکہ اپوزیشن اتحاد کا …