افغانستان میں طالبان رجیم شدید اندرونی اختلافات کا شکار

کابل (اوصاف نیوز)افغانستان کی طالبان رجیم میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔برطانوی میڈیانے طالبان قیادت میں دھڑے بندی کو بے نقاب کردیا۔ بی بی سی نے طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی لیک شدہ آڈیو جاری کردی، جس میں وہ اختلافات کے باعث طالبان رجیم ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔ بی بی سی […]