عصرِحاضرکی بین الاقوامی سیاست ایک بار پھراس موڑپرآن کھڑی ہوئی ہے جہاں طاقت کاسکہ چلتاہے اوراصول کتابوں میں رہ جاتے ہیں۔سامراجی رویوں کی وہ پرانی دستاویزیں جنہیں تاریخ نے مردہ سمجھ لیاتھا،نئے عنوانوں اورنئی اصطلاحات کے ساتھ پھرزندہ ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔وینزویلامیں امریکی اقدام محض ایک علاقائی واقعہ نہیں،بلکہ عالمی سیاست کے افق پر ابھرتا […]