پیارے بیٹے!یہ خط اُس درد کی زبان ہے جو میں ہر صبح اپنے چاروں طرف پھیلا ہوا دیکھتا ہوں۔ انسانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں تو ہوتی ہیں مگر آنکھوں میں خالی پن بسیرا کر رہا ہوتا ہے۔ جب ہر ہاتھ میں ایک جگمگاتی اسکرین ہے مگر دل کے اندر ان جانا خوف ہے۔ میں چاہتا […]