(گزشتہ سے پیوستہ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کے شعبہ تحفیظ و درجات کتب کے الگ الگ ہوتے ہیں‘درجات کتب میں تجوید اور دراسات دینیہ سمیت قدیم فاضلات کا امتحان بھی شامل ہے۔ شعبہ تحفیظ کا امتحان ایک روزہ ہوتے ہیں‘جن کی تاریخیں ملک بھر کیلئے وفاق المدارس کی امتحانی کمیٹی مقرر […]