چینی اور امریکی معیشت بدلتا ہوا عالمی توازن

ایک وقت تھا جب دنیا کی معیشت ایک ہی سورج کے گرد گھومتی تھی، اور اس سورج کا نام امریکہ تھا۔ ڈالر عالمی معیشت کی زبان تھا، تیل اس کا لہجہ اور عالمی ادارے اس کی آواز۔ مگر تاریخ کی ستم ظریفی دیکھئے کہ اب وہی امریکہ اپنی چیخیں خود سن رہا ہے، اور یہ […]