پریس کانفرنسوں میں وزراء اور بعض سرکاری علماء قومی بیانیے کا کافی ذکرِ خیر کرنے لگے ہیں میں نے سوچا اس قومی بیانئے کے مثبت اور منفی پہلووں کا کیوں نہ مکمل پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ پاکستان کو وجود میں آئے سات دہائیاں گزر چکی ہیں آج بھی یہ سوال پوری شدت کے ساتھ کھڑا […]