وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

سوشل میڈیا اب اظہار کا پلیٹ فارم نہیں رہا، یہ ایک میدانِ جنگ بن چکا ہے۔ یہاں الفاظ ہتھیار ہیں، ویڈیوز گولیاں اور جھوٹ بارود۔ ریاستوں کو گرانے کے لیے اب ٹینکوں کی ضرورت نہیں، ٹرینڈز کافی ہوتے ہیں۔ ڈیجیٹل دہشت گردی اور فیک نیوز آج دشمن کا سب سے مؤثر ہتھیار ہیں۔ اس کا […]