جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ اب پرانا بیانیہ نہیں بیچ سکتے،روزین نظامانی

پاکستان میں جین زیڈ اکثریت میں ہیں جو لوگ اقتدار میں ہیں ان کے پاس کتنا وقت ہے؟ وہ اب پرانا بیانیہ نہیں بیچ سکتے، ہنر مند افراد اور پڑھے لکھے افراد ملک سے باہر جارہے ہیں۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اصلیت یہی ہے کہ سب ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں آپ سروے کروا لیں، زورین نظامی https://twitter.com/x/status/2012083424929173906 بہتر پاسپورٹ رینکنگ کا کیا کرنا ہے جب لوگوں کے پاس ٹکٹ خریدنے کے پیسے ہی نہیں ہیں۔ پاکستان میں اکثریت لوگ تو غربت کی لکیر سے بھی نیچے ہیں اُن کے پاس 2 وقت روٹی کے بھی پیسے نہیں ہیں اس کو اس... ​ Read more