تہران: ایران کے وزیر انصاف کی جانب سے پرتشدد مظاہرین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر انصاف کا کہنا تھا کہ ایران میں احتجاج نہیں بلکہ مکمل خانہ جنگی ہوئی۔ اور مظاہروں میں شامل ہر شخص کو مجرم سمجھا جائے گا۔ […]