ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے قومی اسکواڈ میں شمولیت کا کون اہل؟ 2 سالہ کارکردگی جانیں

کراچی (16 جنوری 2026): اگلے ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد ہونے والا ہے دو سال میں قومی کرکٹرز کی کارکردگی کا ایک جائزہ لیتے ہیں۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 اگلے ماہ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی […]