(16 جنوری 2026): اسرائیل کے خفیہ جوہری مرکز کے قریب 4.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد اسرائیل کے زیر زمین ایٹمی تجربہ کرنے کی افواہیں پھیل رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح آنے والے اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 اور مرکز ڈیمونا شہر کا قریب بتایا گیا […]