کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سربراہ اپوزیشن اتحاد اور قومی اسمبلی کے نو منتخب اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد کراچی روانہ ہو گیا ہے جہاں وہ 8 فروری کے احتجاجی پروگرام کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم چلانے سمیت مختلف سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینگے۔ جاری کردہ …