سردی میں ہاتھوں کی جلد بےرونق ہوگئی ہے؟ جانیں انہیں نکھارنے کے آزمودہ طریقے

نیویارک(قدرت روزنامہ)موسم کی شدت، مسلسل گھریلو یا دفتری کام اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث اکثر خواتین کے ہاتھوں کی جلد بے جان اور کھردری ہوجاتی ہے۔ ماہرینِ کے مطابق بات چیت کے دوران چہرے کے بعد سب سے زیادہ توجہ ہاتھوں پر جاتی ہے، اسی لیے ہاتھوں کی خوبصورتی اور نرمی برقرار …