کراچی میں پانی کی قلت، پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری

کراچی : شہر قائد میں نئی پائپ لائن منصوبہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پپری پمپنگ اسٹیشن پر نئی پائپ لائن منصوبہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کر […]