اسلام آباد : پاکستان نے آف گرڈ سولر کیپیسٹی میں 12 گیگاواٹ سولر حاصل کر کے عالمی سولر مارکیٹس میں اہم مقام حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی جامع سہولت کاری کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور ماحولیاتی ترقی کے مواقع میں نمایاں اضافہ ہوا […]