پاکستانی انڈسٹری ونٹی لیٹر پر ہے، ایس ایم تنویر

وزیر اعظم سے درخواست ہے جو انڈسٹری وینٹی لیٹر پر ہے اسے بچالیں، ایس ایم تنویر کی نیوز کانفرنس https://twitter.com/x/status/2012060942176305269 رئیل اسٹیٹ انڈسٹری تباہ ہو چکی ہے۔صرف فائلز پر کام ہو رہا ہے ۔وزیراعظم سے درخواست ہے جو انڈسٹری وینٹی لیٹر پر اسکو تو بچا لیں۔ جو انڈسٹری بند ہو چکی ہے وہ دوبارہ نہیں چل سکتی۔ لیکن جو انڈسٹری بچ گئی ہے اسکے لئےکام کریں۔ صدر ایف پی سی آئی عاطف اکرم کی دہائی دیتی پریس کانفرنس https://twitter.com/x/status/2012058281582477655 معاشی استحکام کرتے کرتے معیشت ختم کردی گئی ہے،ٹیکسٹائل کے 145... ​ Read more