قانون و انصاف کی دنیا کا ایک لازمی حصہ ہوتا ہے کسی بھی ریاست کا دستور‘ جسے ریاست کا فاؤنڈنگ ڈاکیومنٹ کہا اور سمجھا جاتا ہے۔ ساری دنیا میں ریاست اور شہریوں کے درمیان اس عمرانی معاہدے کو سپیریئر لاء کہتے ہیں‘ باقی قوانین ذیلی کہلاتے ہیں۔ دساتیرِ عالم کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو اس وقت ساری دنیا کی اقوام اور ریاستوں کو تین کیٹیگریز میں شمارکیا جا سکتا ہے‘ جن میں سے پہلی کیٹیگری وہ ہے جہاں پہ آئین تو موجود ہے مگر تحریری شکل میں کسی مسودے کی صورت میں مرتب نہیں ہے۔ اس کے باوجود غیر تحریری... Read more