شالکوٹ (قدرت روزنامہ) شالکوٹ کے علاقے ثناء پمپ کے قریب پولیس اور اسنیچرز کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ ایس ایس پی آپریشنز دوستین دشتی کے مطابق اسنیچرز ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس …