کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 16 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر واضح اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …