کیا صبا قمر نے چہرے کی سرجری کروالی؟

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہیں۔ اس بار وہ اپنے بدلے ہوئے روپ کے سبب مداحوں کی توجہ کا مہور بنی ہوئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ صبا قمر ان دنوں ڈرامہ سیریل ’معمہ‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، جس میں ان کا […]