گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد : مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر 32 قومی اسمبلی اراکین کی رکنیت معطل کردی گئی اور کہا گیا معطل ارکان کی رکنیت گوشوارے جمع کرانے تک معطل رہے گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے 32 ارکان، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے متعدد ارکان […]