انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ کے مطابق انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 96 پیسے سے کم ہوکر 279 روپے 95 پیسے پر بند […]