موجودہ صورتحال میں جمہوریت نہیں چل سکتی، اسد عمر

اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں جمہوریت نہیں چل سکتی، پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما اسدعمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی پانچ مقدمات میں […]