کیا امریکی ڈالر کی قیمت 250 روپے سے نیچے آجائے گی؟ بڑی پیش گوئی

اسلام آباد : مستقبل میں امریکی ڈالر کے 250 روپے سے نیچے جانے کی پیش گوئی سامنے آگئی۔ تفصایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ڈالر 250 روپے سے نیچے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر میں بہتری کی متعدد وجوہات ہیں، جن […]