وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا تربت میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز کا اہم دورہ، زیر تعمیر ہسپتال کا معائنہ اور فورس کی کارکردگی کو خراج تحسین

تربت(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں آئی جی فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ) نے ان کا خیر مقدم کیا اور فورس کی پیشہ وارانہ مہارت، فیلڈ آپریشنز، اینٹی ڈرونز گنز اور جدید سرویلنس و مانیٹرنگ سسٹم کے …