کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)اپنے صارفین کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے اورصارفین کیلئے بجلی بلوں کی بروقت کی ادائیگی کیلئے جدید ڈیجیٹل طریقہ کار کے زریعے مزید آسانی مہیا کئے جارہے ہیں۔ جس کے تحت اب تمام صارفین اپنے بجلی بل پردرج کیو آرکوڈسکین کرکے گھر بیٹھے ڈیجیٹل ادائیگی نظام “راست Raast …