نیپرا رپورٹ میں پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ معیشت کیلیے بڑا چیلنج قرار

اسلام آباد (16 جنوری 2026): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 جاری کر دی جس میں شعبے کے گردشی قرضے کو معیشت کیلیے بڑا چیلنج قرار دیا گیا ہے۔ اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت […]