گیس کی فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، کون سے صارفین متاثر ہوں گے؟

موسم سرما میں گیس کی بڑھتی طلب کے پیش نظر سوئی سدرن انتظامیہ نے نیا قدم اٹھا لیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ صنعتی صارفین، کیپٹو پاور پلانٹس اور سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ […]