واشک میں زامیاد گاڑیوں کا ہولناک تصادم، 5 افراد جھلس کر جاں بحق

واشک(قدرت روزنامہ)واشک میں زامیاد گاڑیوں کا ہولناک تصادم، 5 افراد جھلس کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ضلع واشک کے علاقے رخشان بدرنگ کے مقام پر دو زمیاد گاڑیوں کے درمیان ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار پانچ افراد شدید جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو …