کراچی (16 جنوری 2026): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی جو اہل خانہ کو ترسیلات زر بھیجتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو ’راست‘ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے والوں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ […]