اسمتھ کا سنگل لینے سے انکار، بابر اعظم ناراض ہوگئے
بگ بیش لیگ میں اسٹیو اسمتھ نے آخری گیند پر بابر اعظم کو اسٹرائیک دینے سے انکار کردیا جس پر وہ ناراض نظر آئے۔ بگ بیش لیگ کے 37ویں میچ میں سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کی جانب سے دیا جانے والا 190 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل […]