نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کے ہم شکل نوجوان ماضی میں کئی بار سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرچکے ہیں، مگر اس بار منظر کچھ مختلف اور کہیں زیادہ دلکش ہے۔ اس مرتبہ ویرات کوہلی کی شکل سے مشابہت رکھنے والا کوئی نوجوان نہیں بلکہ ایک معصوم سا بچہ صارفین کی توجہ کا […]