بی بی ایل: اسمتھ کا رن لینے سے انکار، غصہ کرنیوالے بابر اعظم اوور کی پہلی گیند پر آؤٹ

سڈںی(سپورٹس ڈیسک)بِگ بیش لیگ میں آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے بابر اعظم کے شاٹ پر رن لینے سے انکار کردیا۔ بابر اعظم نے اسمتھ کے انکار پر ناگواری کا اظہار کیا۔ سڈنی تھنڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے 11 ویں اوور کی تیسری، […]