گھر بیٹھے یونین کونسل میں بچے کی پیدائش کا اندراج، مکمل طریقہ جانیے

اسلام آباد (16 جنوری 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گھر بیٹھے یونین کونسل میں بچے کی پیدائش کا اندراج کروانے کی سہولت دے کر شہریوں کی بڑی مشکل حل کی ہے۔ بچے کی پیدائش کے اندراج کیلیے نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی متعلقہ یونین […]