ٹیکس کارکردگی پر بحث، وفاق بمقابلہ صوبے مشیر وزیر خزانہ نے حقائق سامنے رکھ دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025 میں وفاق نے 130 کھرب (13 ٹریلین) روپے سے زائد ٹیکس اور لیویز جمع کیے ہیں، وفاقی ٹیکس وصولی معیشتت کے حجم کے 11.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان جیسے ممالک میں ٹیکس کا معیشت سے تناسب کا […]