نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت کی جانب سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری کے فیصلے کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ معاشی رپورٹس کے مطابق بھارت نے معمولی امریکی دباؤ کے بعد ایران کے ساتھ کیا گیا ایک اہم معاہدہ ترک کر دیا، جسے ماہرین بھارت کی مفاد […]