لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار سانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا۔ پاکستانی موسیقی کے لیجنڈ گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی اور ان کے صاحبزادے نوجوان گلوکار سانول عیسی خیلوی نے ماضی کے مقبول گیت بے وفا کو ایک نئے انداز میں ریلیز کر […]