خوفناک اژدہا سوتی خاتون کے بستر پر چڑھ گیا، آنکھ کھلنے پر کیا ہوا؟
برسبین(نیوز ڈیسک)آپ رات کو خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوں اور اچانک احساس ہو کہ بستر پر آپ کے ساتھ کچھ اور بھی ہے۔ اور آنکھ کھلنے پر علم ہو کہ وہ کچھ اور ایک بڑا اژدہا ہے تو آپ کی حالت کیا ہوگی؟ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں ایک خاتون اس وقت شدید […]